• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی میئر شپ، اونچی دکان ،پھیکا پکوان

Mayorship Of Karachi Jack Of All Trades Master Of None
کراچی کی میئر شپ،اونچی دکان، پھیکا پکوان ہے،خالی خزانہ، جیل اور محدود اختیارات وسیم اختر کے امتحانات ہیں، مال کمانے والا کوئی بھی ادارہ میئر کے ماتحت نہیں ہے۔

کے ڈی اے، ایل ڈی اے، ایم ڈی اے کچھ بھی پاس نہیں،واٹر بورڈ، ماسٹر پلان اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے محکمے بھی لیے جاچکے،تعمیرات کا ذمے دار کماو پوت ادارہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بھی مئیر کے ہاتھ میں نہیں۔

کے ایم سی مختلف اداروں اور ٹھیکیداروں کی دو ارب روپے کی مقروض ہے،خزانہ بالکل ہی خالی ہے، ایک کروڑ روپے بھی اکاؤنٹ میں نہیں۔
تازہ ترین