• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں سانپ ، کچھوے کا گوشت ہوٹلوں میں فروخت کا انکشاف

Snake Turtle Meat Being Sold In Karachi Restaurants
کراچی کے ہوٹلوں میں سانپ اور کچھوے کے گوشت کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے پولیس نے ٹھٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کچھوے اور سانپ کا گوشت برآمد کرلیا ۔

پولیس نے ٹھٹھہ میں کارروائی کرتے ہوئے کچھوے اور سانپ کا گوشت برآمد کرلیا ۔ گوشت فروخت کرنے والا ملزم فرار ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق ملزمان کچھوے اور سانپ کا گوشت کراچی میں ہوٹلوں کو دیتا تھا۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں سانپ اور کچھوے برآمد ہوئے ہیں۔

برآمد ہونے والے کچھوے اور سانپ کو وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا۔
تازہ ترین