• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی محکمے زراعت نے دھمکیاں ملنے کے بعد 5دفاتر بند کردیے

Us Department Of Agriculture Closed After 5 Offices Threatened
امریکی محکمے زراعت نے دھمکیاں موصول ہونے کے باعث پانچ ریاستوں میں اپنے دفاتر بند کردیے۔

امریکی حکام کے مطابق محکمہ زراعت کے علاوہ مشرقی ریاستوں میں واقع دو یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کو بھی اسی طرح کی دھمکیوں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد محکمہ زراعت نے چھ دفاتر بند کردیے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم عملے اور دفاتر کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
تازہ ترین