• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 63:غیرسرکاری نتیجہ، ن لیگ کے راجہ مطلوب کامیاب

Na 63 Unofficial Results Raja Matloob From N League Wins
این اے 63جہلم کے تمام 314 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب 82ہزار 896 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

اس حلقے سے پی ٹی آئی کے فواد چوہدری 74 ہزار819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں،مسلم لیگ ن کے راجہ مطلوب کو 8 ہزار 77 ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

جہلم میں غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے فواد چوہدری کو شکست کے بعد تحریک انصاف کا الیکشن آفس خالی ہوگیا، تمام کارکن گھروں کو چلے گئے۔
تازہ ترین