• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد کپوراورملائیکہ اروڑاچار ستمبر کو ٹرمپ سے ملیں گے

Shahid Kapoor And Malika Arora Will Meet Donald Trump On 4th September
شاہد کپور اور ملائیکہ اروڑا سمیت بالی وڈ سلیبرٹیز جلد ہی ری پبلیکن امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے جارہی ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ماہ 4 ستمبر کو امریکی شہر نیو جرسی میں ہونے والی ایک ریلی کے دوران بولی ووڈ سلیبرٹیز سے ملاقات کریں گے۔ دہشت گردی کے خلاف متحد انسانیت نامی مذکورہ ریلی ایک چیریٹی ایونٹ ہے۔

اس ایونٹ کا انعقاد امریکی میں رہنے والے بھارتیوں کے لیے کیا جائے گا۔ اس ایونٹ کے موقع پر بولی وڈ اداکار شاہد کپور، ملائیکہ اروڑا، امیشا پاٹیل، گلوکار کانیکا کپور، کوریو گرافر اور ڈائریکٹر پربھو دیو اور سری روی شنکر پرفارم کریں گے۔
تازہ ترین