• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
2nd Son Eclipse On The Year Today
رواں سال2016 کا دوسرا سورج گرہن آج  یکم ستمبر کو ہو گا۔ سورج گرہن  کا آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 12بجکر18منٹ  سے ہوکرسہ پہر 3 بجکر 56 منٹ پر ختم ہوگا۔
سورج گرہن  کا  دورانیہ 3 گھنٹے اور 38 منٹ تک ہوگا۔ یہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گاالبتہ ا فریقہ، بحرہند، وسطی افریقہ اور مڈغاسکر میں نظر آئے گا۔
یاد رہے کہ اس سال2 سورج گرہن اور3چاند گرہن لگنا تھے سال کاآخری چاند گرہن 17,16 ستمبر کی درمیانی شب لگے گا۔
تازہ ترین