• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50سال بعدامریکا کا پہلا مسافر بردار جہازکیوبا پہنچ گیا

After 50 Years Ago First Passenger Plane Reached Kuba
واشنگٹن اورکیوبا میں تعلقات بحال ہونا شروع ہو گئے۔50 سال بعد امریکا کا پہلا مسافر بردار جہاز ملک کے وسطی شہر سانتا کلارا پہنچ گیا۔

جیٹ بلوفلائٹ نمبر386 طیارے میں 150مسافرسمیت امریکاکےوزیر برائےنقل وحمل ایکتھونی فوکس، جیٹ بلو کے چیف ایگزیکٹیوافسررُوبن بائیس، صحافی اور کیوبائی نژاد سیاح شامل تھے۔

سیاح کے طورپرامریکی شہریوں کے سفرپرابھی پابندی عائد ہے تاہم خاندانی مسائل،کاروباری، ثقافتی، مذہبی اور تعلیمی ضروریات کے تحت کیوبا آسکیں گے۔
تازہ ترین