• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت :سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 افراد گرفتار

Turbat Seven Terrorist Arrested In Security Search Operation
بلوچستان کے علاقے تربت میں مختلف مقامات پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق تربت شہر اور نواحی علاقے تمپ میں ایف سی اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا ہے۔

کارروائی کے دوران مذکورہ علاقوں میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہے میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،مزید تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین