• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھماکوں کے بعد پشاور ہائیکورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ

Security High Alert In Peshawar Blast
مردان میں دھماکوں کے بعد پشاور ہائی کورٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

مردان کچہری دھماکے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ سیکورٹی وجوہات کی بنا ءپر ہائی کورٹ کو خالی کرالیا گیا ۔

دوسری جانب پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مردان کچہری دھماکے کے خلاف ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔
تازہ ترین