• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Interesting Fountain Festival Held In China
چین کے شہرشین ژین(Shenzhen)میں رنگا رنگ میوزیکل فا ؤنٹین فیسٹیول کا انعقادکیا گیا ہے جہاں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں۔

سی ورلڈ پلازہ پر ہونیوالے اس فیسٹیول میں رنگ برنگی روشنیو ں سے سجے ایسے فوارے نصب کئے گئے ہیں جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

لگژری یاٹ پر موجود مسافروں نے بھی اس دیدہ زیب فاؤنٹین فیسٹیول سے خوب لطف اُٹھایا جسے دیکھنے کے لئے نہ صرف چینی عوام بلکہ دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں افراد یہاں کار خ کررہے ہیں۔
تازہ ترین