• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: ہیروں کی سب سے نایاب نسل کا ہیرا نمائش کیلئے پیش

Diamond Familiys Most Expensive And Precious Diamond Is On Exhibition
مزمل عباس...فرانس میں دنیا کی ہیروں کی سب سے نایاب اقسام کا ہیرا نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ فرانس کے شہر پیرس میں واقع Grand Palais میوزیئم میں سوئس جیولری کی جانب سے پیش کیے گئے نایاب ہیرے کا وزن 813 قیراط ہے۔

ہیرے کو گزشتہ سال نومبر میں افریقہ کے شہر بوٹسوانا میں دریافت کیا گیا تھا۔ مئی میں دبئی میں قائم ہیرے کی تجارت کرنے والی کمپنی نے ہیرے کو 6کروڑ3 لاکھ ڈالز میں خریدا تھا ۔ اب اس ہیرے کی قیمت فی قیراط 77ہزار649 ڈالز رکھی گئی ہے۔
تازہ ترین