• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Richest Couple Most Expensive Divorce In China
چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔

چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان طلاق کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے مطابق جوڑے کے پاس 3ارب 45کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز ہیں اور طلاق کے بعد ژہاؤ یاہوئی 1ارب 10کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز لی کوئنگ کو منتقل کردینگے۔

واضح رہے کہ اس جوڑے کا شمار چین کے امیر ترین جوڑوں میں کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین