• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ سے مذاق ہوگا، عاقب جاوید

Farewell Match Of Afridi And Ajmal Will Be Joke With Cricket Aqib Javed
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی تجویز کی مخالفت کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کا الوداعی میچ کرانا کرکٹ کے ساتھ مذاق ہوگا۔

عاقب جاوید نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو انہیں ریٹائر کرنا ہے تو وہ الوداعی میچ کے بجائے دونوں کے لیے نمائشی میچ کرائے۔
تازہ ترین