• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے سرمایہ کاری آئیگی ،خرم دستگیر

The Investment Will Alleviate The Load Khurram
وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بم دھماکوں کا دور گزر چکا ، اب لوڈشیڈنگ کےخاتمے کی طرف گامزن ہیں ، جس سے مزید سرمایہ کاری آئےگی ۔

لاہور میں پولٹری نمائش کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ بلوچستان اور کراچی میں امن قائم ہو گیا ہے ، اس سے جو خوشحالی آئےگی ۔

ان کا کہناتھاکہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری ہیں، جس کےبعد مزید سرمایہ کاری آئے گی۔

وفاقی وزیر کا کہناتھاکہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے اس کا اُسی زبان جواب دیا جائے گا،کشمیر پر سفارتی کوششیں رنگ لائی ہیں مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔
تازہ ترین