• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی خاتون نےمہندی سے فن پارے بناکر مصوری کو نیا رنگ دیدیا

Palestinian Woman Made Henna Art
عموماََ مہندی کے بغیر خواتین کا بناؤ سنگھار ادھورا سمجھا جاتا ہے، تاہم فلسطینی خاتون نے مہندی کے ذریعے مصوری کو نیا رنگ دے ڈالا ہے۔

فلسطین سے تعلق رکھنے والی36 سالہ فاطمہ نے کینوس پر مہندی کا استعمال کچھ یوں کیا کہ خوبصورت فن پارے بنا ڈالے۔

فاطمہ نے مہندی سے اب تک کئی تاریخی مقامات کے پورٹریٹس بنائیں ہیں،وہ اپنے اس فن کو بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھانے کی خواہاں ہے۔
تازہ ترین