• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروس لی بننے کیلئے افریقی نوجوان بھی میدان میں آگئے.

Africans Moved In To Bruce Lee
دنیا کا ماہر مارشل آرٹس بروس لی بننا اتنا آسان نہیں تاہم بروس لی بننے کیلئے اب افریقی نوجوان بھی میدان میں آگئے ہیں۔

افریقیوں پر بھی کنگ فو سیکھنے کا بخار چڑھ گیا ہے اور وہ مارشل آرٹ کے گْر سیکھنے کیلئے چین کے روایتی شاولین ٹیمپل پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں 3مہینے تک مارشل آرٹس کی سخت ترین ٹریننگ کرائی جائے گی۔

اس موقع پر کنگ فو سیکھنے کے لئے شوقین افریقی نوجوان جوش و جذبے سے چین کے روایتی مارشل آرٹس کی تربیت لے رہے ہیں۔
تازہ ترین