• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: عبداللہ شاہ غازیؒ کا عرس آج دوسرے روز بھی جاری

Karachi Abdullah Shah Ghazi Urs Second Today
میں عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تقریبات آج دوسرے روز بھی جاری ہیں،مزارپر زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ سیکورٹی کے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔

عبداللہ شاہ غازیؒ کے 1286ویں سالانہ عرس جاری ہے ،تین روزہ عرس کے سلسلے میں مزار کو خوبصورت محرابوں سے سجایا گیا ہےجبکہ زائرین کے لئے بڑے پیمانے پر سبیل اور لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اس موقع پر مزار کے اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک پولیس اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔3 روزہ سالانہ عرس اتوار کو اختتام پذیر ہو گا۔
تازہ ترین