نائلہ عباس...’جنگ ‘، ’جیو ‘اور سرچ انجن ’گوگل ‘ صرف چار دن بعد عوام کے لئے اپنی نوعیت کا ایک منفرد ’شاپنگ فیسٹیول‘ شروع کرنے جارہا ہے جو پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول ہے۔
اس فیسٹیول کا سب سے دلچسپ پہلو یہ ہے کہ فیسٹیول کے ذریعے جو چیز بھی چاہیں وہ صرف ایک کلک پر دستیاب ہوگی۔ گویا نہ فیسٹیول میں جانے کا جھنجٹ نہ وقت کی قلت۔ بس گھر بیٹھے www.gosf.live وزٹ کریں اور دنیا کے بیشمار بڑے برینڈز کی مصنوعات پچاس فیصد تک رعایتی قیمتوں پر حاصل کریں ۔ ان مصنوعات میں اے سی ، ایل ای ڈی ٹی وی، فریج، آئی فونز، جیولری ،کپڑے، ادویات، فوڈ آئٹمز، گھریلو مصنوعات، فرنیچر ، جوتے، بچوں کی چیزیں اور وہ سب کچھ جو آپ چاہیں یاجس کی آپ کو ضرورت ہو صرف ایک کلک پر دستیاب ہیں۔
فیسٹیول کی ویب سائٹ www.gosf.live وزٹ کریں خود کو سبسکرائب کر ائیں ، اپنی من پسند ڈیل سلیکٹ کر یں اور اس سے متعلق نوٹیفیکیشن آن کریں ۔اس طرح آپ گھنٹوں انتظار کی زحمت سے بھی بچ جائیں گے ۔ ہر پر کشش آفر کی اطلاع آپ کو اسی نوٹیفیکیشن پر مل جائے گی ۔ تو پھر انتظار کس بات کا؟ابھی اور اسی وقت وزٹ کریں: www.gosf.live