• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کو جلد سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بناؤں گا، بلاول

I Will Soon Make Punjab Center Of Political Activities Bilawal
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کوجلد سیاسی سرگرمیوں کامرکزبناؤں گا، پارٹی میں نئے آنےوالوں کے لیے دروازے کھلے ہیں۔

بلاول بھٹوزرداری سے کراچی میں پیپلزپارٹی ٹھٹھہ کے رہنما نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ہر 3سال کے بعد پارٹی کی تنظیم نو کی جائے گی۔

بلاول نے کہا کہ تنظیم نومیں قربانی دینےوالےکارکنان کواہمیت دی جائےگی،سندھ میں مضبوط تنظیم سازی کرنے جا رہا ہوں،2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی۔
تازہ ترین