• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیم اختر کو سچ کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے،ندیم نصرت

Waseem Akram Being Punished For Cooperating With Truth Nadeem Nusart
کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت کا کہنا ہے کہ وسیم اختر کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی سزا دی جا رہی ہے،کراچی کے منتخب میئر وسیم اختر کو فوری رہا کیاجائے ۔

لندن سے ایک بیان میں ندیم نصرت نے مزید کہا کہ وسیم اختر کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا گیا ہے، دیگر سیاسی جماعتیں اور سول سوسائٹی بھی وسیم اخترکی رہائی کے لیے آواز بلند کریں۔
تازہ ترین