• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری ہتھیاروں کا عالمی دن 26 ستمبر کو منایا جائیگا

World Day Of Nuclear Weapons Will Be Held On September 26
دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا عالمی دن چھبیس ستمبر کو منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا ہے۔

کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے انسانی آبادی اور ماحولیات کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔واضح رہے کہ عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی بڑھتی ہوتی تعدادکو روکنے کے لئے کئی اقدامات کئے گئے ۔

جس کے باعث گذشتہ کئی عرصے کے دوران عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔
تازہ ترین