• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانپور ٹیسٹ: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف 215رنز کی برتری

India Leads Grows To 215 Against New Zealand In Kanpur Test
بھارت نے رویندرا جدیجا اور روی چندرہ ایشون کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 262 رنز پرآوٹ کر کے 56 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

جواب میںبھارتی ٹیم نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر159رنز بناکر اہنی سبقت215رنز کردی ہے۔دوسری اننگز میںوجے64اور پوجارا50رنز پر ناٹ آ وٹ ہیں۔

بھارت نے پہلی اننگز میں318رنزبنائے تھے۔ بھارت کی پہلی اننگ میں 56 رنز کی برتری کا تمام ترکریڈٹ جدیجا اور ایشون کو جاتا ہے، جنہوں نے بالترتیب5 اور4وکٹیں حاصل کیں۔ 
تازہ ترین