• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹرین شخص کا خود آگ لگاکررسی تھام کر گھسیٹنے کا عالمی ریکارڈ

New Guinness World Recordsaustrian Man To Fire The Rope Record Holding Drag
آسڑین شخص نے خود کو آگ لگا کر گھوڑے کے پیچھے رسی تھام کر طویل ترین سفر طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

آگ سے جلنے کا خوف کیسے نہیں ہوتا لیکن آسڑیا سے تعلق رکھنے والا یک ایسا سر پھرا بھی ہے جو اپنے پورے جسم کو آگ لگا کر گھوڑے کے پیچھے بندھی رسی تھام کر طویل ترین سفر طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔

Josef Toedtlingنامی اس شخص نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اس دوران اپنے جسم پر آ گ لگا کر5منٹ41سیکنڈ تک گھوڑے کے پیچھے رسی تھام کر گھسٹتا ہواایک ہزار 109 فٹ تک کا فاصلہ طے کر کے اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کرا لیا۔
تازہ ترین