• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصاب بن گیا، بلاول بھٹو

Bilawal Condemned Modi Statement
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصاب بن گیا ہے، گجرات اور کشمیر کا قصاب ہمیں دہشت گردی پر لیکچر نہ دے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ گجرات اور کشمیر کا قصاب ہمیں دہشت گردی پر لیکچر دینا چاہتاہے؟ انہوں نے کہا کہ دنیا اس ظالم کو روکنے کے لیے مل کر کام کرے ۔
تازہ ترین