• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان :اتحادی فوج سے جھڑپ میں سابق ترجمان طالبان ہلاک

Coalition Forces Killed Ex Afghan Taliban Spokesman In Afghanistan
افغانستان میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان اعظم طارق ،ان کا بیٹا اور 5 ساتھی مارے گئے ۔

کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محسود کے مطابق اعظم طارق اور ان کے بیٹے صوبہ پکتیا میں جھڑپ کے دوران مارے گئے ۔

ذیشان محسود کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج سے جھڑپ میں اعظم طارق کے پانچ ساتھی بھی ہلاک ہوئے ۔
تازہ ترین