• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج ہوں گے

Senate And National Assembly Separate Sessions Today
سینٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج شام پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایوان بالا سینٹ کا اجلاس آج تیسرے پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا جبکہ سینٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس دن ایک بجے طلب کیا گیا ہے جس میں کارروائی کا ایجنڈہ طے کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کا 36 واں اجلاس آج شام پانچ بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔ دونوں ایوانوں میں قانون سازی سمیت اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔
تازہ ترین