• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

Multan 3 Day Polio Campaign
ملتان میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا اغاز ہورہا ہے۔ ضلع بھر میں ہزار سے زائد موبائل ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں ۔

محکمہ صحت آج ملتان ضلع کی 131 یونین کونسلوں میں پولیو مہم شروع کررہی ہے جہاں 5 سال تک کے8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

اس سلسلے میں 2068 موبائل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو گھر گھر جانے کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر بچوں کو پولیو سےبچاؤکے قطرے پلائیں گی ۔

تین روزہ مہم 28 ستمبر تک جاری رہے گی۔ٹیموں کو سیکورٹی بھی فراہم کی جائے گی ۔
تازہ ترین