• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن شاپنگ فیسٹیول کے آغاز میں صرف ایک دن باقی

Largest Online Shopping Festival Launch
پاکستان کےسب سے بڑے آن لائن شاپنگ فیسٹیول کے آغاز میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا کے بے شمار بڑے برانڈز کی خریداری سے محروم نہ رہ جائیں تو فوری www.gosf.live وزٹ کریں ۔

اٹھائیس ستمبر سے 30ستمبر تک چلنے والے اس فیسٹیول میں آپ برگر سے لیکر بیرون ملک سفر کرنے تک ہر چیز خرید سکتے ہیں۔ ہوائی سفر پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

فیسٹیول میں مختلف آئٹمز پر 80فیصد تک ڈسکاؤنٹ آپ کو پھر شاید بہت دیر سے ملے اس لئے تاخیر نہ کیجئے ۔۔ایک کلک پر یہاں بہت کچھ نہیں ۔۔۔سب کچھ دستیاب ہے۔

ابھی وزٹ کریں : www.gosf.live اورخود کو سبسکرائب کر انا نہ بھولیں۔ ، اپنی من پسند چیزوں کو اپنا بنانے اور تمام آفرکی اطلاع کے آپ کو نوٹیفیکیشن ملے گا ۔ فیسٹیول میں صرف ایک دن باقی ہے اور آپ صرف ایک کلک اس سے دور ہیں۔ ۔۔تو جلدی کیجئے ۔۔۔۔
تازہ ترین