• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن امجد اللہ مستعفی

Member Of The Partys Central Executive Amjad Resign
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن امجد اللہ مستعفی ہو گئے۔انہوں نے لندن قیادت سے وفاداری کا اعلان کیا ہے۔امجد اللہ چند ماہ پہلے ہیپاکستان تحریک انصاف سے متحدہ قومی موومنٹ میں شامل ہوئے تھے ۔

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے مستعفی رکن کا کہنا ہے کہ میں بانی تحریک اور ایم کیوایم کا وفا دار ہوں۔

امجد اللہ این اے 245 ضمنی انتخاب سے ایک دن قبل ایم کیوایم میں شامل ہوئے تھے، امجد اللہ ایم کیوایم سے پہلے تحریک انصاف میں تھے۔
تازہ ترین