• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی 7 راولپنڈی ضمنی انتخاب،غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

By Election Pp 7unofficial Result Announced
پی پی 7 راولپنڈی میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پولنگ اسٹیشن چھاچھ سے ن لیگ کے عمر فاروق 308 ووٹ لے کرآگے ہیں۔

اس حلقے کے مذکورہ پولنگ اسٹیشن سے تحریک انصاف کے عمار صدیق 111 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے کامران اسلم صرف 19 ووٹ لے سکے۔
تازہ ترین