• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے 30 ستمبر کے جلسے کیلئےتیاریاں شروع

Pti Starts Preparation Or 30 September Public Gathering
پاکستان تحریک انصاف کے 30 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں شروع ہو گئیں، اسٹیج کی تیاری کیلئے 20 کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔

جلسے کی تیاریوں کیلئے اڈہ پلاٹ سے بھوبتیاں چوک تک کی گرین بیلٹ پر فولادی چادریں لگانے کا عمل شروع ہے اور جلسہ گاہ پر روشنی کے انتظام کے لیے لائٹیں پہنچا دی گئیں۔

پلان کے مطابق اسٹیج کا رخ اڈہ پلاٹ سے ٹھوکر نیاز بیگ کی طرف ہو گا۔اڈہ پلاٹ سے نواز شریف کی رہائش گاہ 4 کلو میٹر دور ہے۔
تازہ ترین