• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن شاپنگ کے آغاز میں صرف چند گھنٹے باقی

Biggest Online Shopping Festival Launches Few Hours Left
لبنیٰ علی...کھل جا سم سم۔۔۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونےمیں اب صرف چندگھنٹے باقی رہ گئے۔ بھلا کس میں؟۔۔جی ہاں۔۔پاکستان کےسب سے بڑے اور دلچسپ آن لائن شاپنگ فیسٹیول کے آغاز میں۔۔۔اس کے بعد جو چائیں وہ پائیں صرف ایک کلک پر۔۔۔ہر چیز آپ کے سامنے حاضر ہوگی۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی اس ویب سائٹ سے فائدہ اٹھائیں اور دنیا کے معروف اور بڑے برانڈز کی خریداری کریں تو اس سے اچھا مو قع آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا ۔ ہماری ویب سائٹ www.gosf.live وزٹ کر یں اور دیکھیں کیا کچھ نہیں آپ کےلئے۔

ایک اور بات تو سنتے جائیے۔۔۔ بیٹی کی شادی کا سامان چاہیے یا پھر کسی کے لیے تحفہ لینا ہو،اس سے اچھا موقع شاید ہی آپ کو ملے۔

28ستمبر سے 30ستمبر تک چلنے والے اس فیسٹیول میں آپ گھریلو سے لے کر کاسمیٹکس مصنوعات تک ہر چیز خرید سکتے ہیں، یہاں تک کہ آپ کھانے پینے کی مزے مزے کی اشیاء سے بھی لطف اندوز ہوسکتےہیں ،تو پھر سوچ کیا رہے ہیں ۔۔۔جلدی کیجئے۔

ہر آفر کی اطلاع آپ کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے مل جائے گی ۔ تو پھر انتظار کس بات کا؟ابھی اور اسی وقت وزٹ کریں: www.gosf.live
تازہ ترین