• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ مراد جمالی:8انچ قطر گیس لائن دھماکے سے تباہ

Dera Murad Jamali 8 Inch Gas Pipeline Blast
ڈیرہ مرادجمالی میں 8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیاگیا ، پائپ لائن تباہ ہونے سے بلوچستان کے بعض علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔

لیویزذرائع کے مطابق ڈیڑہ بگٹی میں لوٹی سے سوئی جانیوالی8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم شر پسندوں نے نصب شدہ بارودی مود سے تباہ کیا ۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی اور کنواں نمبر8اور3کوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ دہشتگرد کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیاہے۔
تازہ ترین