• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر کرائم کے مقدمات ایف آئی اے درج کریگی

Fia To Register Cyber Crimes Cases
مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت اجلاس ختم ہوگیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمات ایف آئی اے درج کرے گی۔

ذرائع کے مطابق سائبرکرائم سے نمٹنے کیلئے ایف آئی اے کی صلاحیت بڑھائی جائے گی، اس حوالے سے وزارت قانون صوبائی چیف جسٹسز سے مشاورت کرےگی، وزارت قانون سائبر کرائم مقدمات کے لیے ججز کا تعین کرےگی۔
تازہ ترین