• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی تنہائیوں میں اضافہ، ق لیگ بھی دغا دے گئی

Imran Khan Gets Alone Q League Deceives Him
عمران خان کی تنہائیوں میں اضافہ ہوگیا ہےکیونکہ مسلم لیگ ق بھی انہیں دغا دے گئی ہے۔مسلم لیگ ق نے رائے ونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سےملاقات میں انہیں مارچ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
تازہ ترین