• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھارادر میں پولیس کا سرچ آپریشن ،15 مشتبہ افراد زیر حراست

Police Operation In Kharadar 15 Suspects Arrested
کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق کھارادر اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ملزمان پر گینگ وار سے تعلق رکھنے اور سہولت کار ہونے کا شبہ ہے۔

ڈیفنس فیز 2 میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا۔
تازہ ترین