• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینجیلینا جولی نے بریڈپٹ کا نمبر بلاک کردیا

Angelina Jolie Blocks Brad Pitts Number
ہولی ووڈ ادکارہ اینجیلینا جولی نے بریڈ پٹ کا نمبر بلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینجیلینا جولی نے بریڈ پٹ سے طلاق لینے کے لئے گزشتہ ہفتے کیس فائل کیا تھا،اور اس کے بعد انہوں نے اداکار کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا شروع کر دیا ہے۔

گزشتہ روز اینجیلینا جولی کرائے کے گھر منتقل ہو گئیں تھیں ۔اداکارہ نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبرز اورآنے والے پیغامات کو بلاک کردیا ہے،جس سے بریڈ پٹ کو شدید پرشانی لاحق ہو گئی ہے۔
تازہ ترین