• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Rangers Arrested Eight Accused During Operation Conducted In Karachi
رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گڈاپ، بن قاسم، سائٹ اور کلفٹن کے علاقوں میں کی گئیں، گرفتار ملزمان میں سے 2 کا تعلق کالعدم تنظیموں جبکہ 3ڈاکو ہیں۔

ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ کورنگی اور ملیر میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 3ملزمان گرفتار کیے، گرفتار ہونے والے تمام ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین