• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،آرمی چیف

New Generation Is The Guarantor And Prosperity Army Chief
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل خوشحال اور محفوظ پاکستان کی ضامن ہے،تعلیمی ادارے کردارسازی پر توجہ دیں۔

آرمی چیف نے اے پی ایس کےطلبا کواکیڈمی ایکسی لینس ایوارڈدینےکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نئی نسل میں بھرپور صلاحیتیں ہیں،کوئی شک نہیں پاکستان کی نئی نسل وطن کو بلندیوں تک لے جائےگی۔

جنرل راحیل شریف نے کہا کہ تعلیمی ادارے کردارسازی پر توجہ دیں،ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخرہے اور نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے۔
تازہ ترین