• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جم یونگ کم مزید 5 سال کے لیے عالمی بینک کے صدر مقرر

Jim Yong Kim Unanimously Reappointed World Bank President
عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم کو مزید 5 سال کے لیےبینک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔وہ جنوبی کوریائی نژاد امریکی شہری ہیں۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جم یونگ کم بلا مقابلہ دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے اسٹاف اور ناقدین نے جم یونگ کم کے انتخاب کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس پر انگلیاں اٹھائی ہیں ۔

تاہم عالمی بینک کے بورڈ کے مطابق جِم یونگ کم کو عالمی سطح پر غربت کے خاتمے اور بینک کے داخلی اخراجات میں کمی جیسے فیصلوں کے باعث دوسری مدت کے لیے عہدہ سونپا گیا ہے۔
تازہ ترین