• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبر بلاک کر دیئے

Anglina Julie Blocks Brad Pits Mobile Numbers
ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ کے تمام فون نمبر بلاک کر دیئے ۔

بتایا جاتا ہے کہ اس صورتحال کے بعد بریڈ پٹ کو شدید پریشانی لاحق ہو گئی ہے ۔ گزشتہ دنوں اداکارہ انجلینا جولی ، طلاق کا کیس دائر کرنے کے بعد کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئی تھیں۔

اب معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبرز اور ان کے ایس ایم ایس کو بھی بلاک کر دیا ہے جس کے بعد بریڈ پٹ کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
تازہ ترین