• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: روہڑی بائی پاس پر حادثہ، 6افراد زخمی

6 Injured In Rohri Bypass Accident Near Sukkur
سکھر کےقریب روہڑی بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت 6افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق حادثہ قومی شاہراہ پر روہڑی بائی پاس کےمقام پر پیش آیا۔ جب تیز رفتار ٹریلر اور وین میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو روہڑی اور
تین افراد کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال سکھر منتقل کردیاگیاہے۔
تازہ ترین