• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

Indian Forces Open Unprovoked Fire One Injured Pak Army Effective Reply
بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ۔صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ اور بھمبر سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، پاک فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی ۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اورگولہ باری سے ایک شخص زخمی ہوا ہے ۔
تازہ ترین