• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیل میں 33فٹ لمبا اینا کونڈا، لوگ خوف میں مبتلا

Brazils 33 Feet Long Anaconda People In Fear
برازیل میں بیلو ماؤنٹے ڈیم کی تعمیر کے دوران کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین33فٹ لمبے اینا کونڈا کو دیکھ کر خوف میں مبتلا ہوگئے۔

کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین کام کررہے تھے، اس دوران ان کی نظر 33فٹ لمبے سانپ پر پڑی تو سب خوفزدہ ہوگئے لیکن سانپ کی جانب سے کوئی حرکت نہ ہوئی، تحقیق کی گئی تو پتا چلا کہ یہ سانپ مردہ ہے ۔

ماہرین کے مطابق اس سانپ کو اب تک کا سب سے بڑا اینا کونڈا بتایا جارہا ہے جس کا وزن تقریباً 400کلو گرام ہے۔
تازہ ترین