• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انضمام کی مصباح سےملاقات ، ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت

Inzimam Meets Misbah Consultaion On Selection Of Test Squad
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اور مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ منتخب کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔

انضمام الحق اور مصباح الحق کے درمیان تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔اس سے پہلے چیف سلیکٹر متحدہ عرب امارات میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے بھی مشاورت کر چکے ہیں۔

ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے قائد اعظم ٹرافی کے پہلے رائونڈ کے دوران متوقع، ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیںہے ۔ذرائع کے مطابق افتخار احمد اور ذوالفقار بابر کی جگہ دوسرے آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین