• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
9 Meter Longest Doll In China
چین میں9میٹر اونچی دنیا کی سب سے بڑی گڑیا نصب کردی گئی ہے۔

چین کے صوبے شین ڈونگ( Shandong)کے شہربن ژو( Binzhou )کے کانفرنس سینٹر کے باہرنصب کی جانے والی اس خوبصورت گڑیا کی اونچائی تقریباََ 9میٹر ہے جبکہ گڑیا کے پیر میں پہنائے گئے جوتے کی لمبائی 1 میٹر ہے ۔

چین میں نصب کی جانے والی یہ ڈیوہیکل گڑیا اِن دنوں عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جو نہ صرف باتیں کرتی ہے بلکہ رقص بھی کرتی ہے اور لوگوں سے مصافحہ بھی کرتی ہے۔
تازہ ترین