• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین :23ننھے پانڈا پہلی بار عوام کے سامنے پیش

China 23 Baby Pandas Presented To The Public For The First Time
چین کے ریسرچ سینٹر میں 23ننھے پانڈوں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے، جنہیں دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ رخ کر رہے ہیں۔ رواں سال پیدا ہونے والے پانڈا کے ننھے بچوں کی عمریں ایک ماہ سے چا رماہ تک ہے ۔

چین کے شہرچینگ ڈو( Chengdu)کے پانڈا بیس سینٹر میں ننھے پانڈا کی شرارتوں سے جہاں رونق لگی ہوئی ہے، وہیں انتظامیہ کی جانب سے اِنکی خوب آؤ بھگت بھی کی جا رہی ہے۔
تازہ ترین