• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقیقی واقعے پر مبنی ایکشن فلم ’ماسٹر مائنڈز‘ نمائش کیلئے پیش

The Action Film Based On The Real Story Master Minds Exhibition
بینک ڈکیتی کے سچے واقعے پر مبنی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور امریکن فلم’ ماسٹر مائنڈز ‘آج نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔

جیرڈ ہیس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1997میں نارتھ کیرولینا میں ہونے والی 17.3ملین ڈالر کی بینک ڈکیتی کے گرد گھومتی ہے، جس میں سیکورٹی کمپنی کے گارڈز ملوث ہوتے ہیں۔

فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والے فنکاروں میں اووین ولسن،زاچ گالفیاناکس،کرسٹین ویگ اور جیسن سوڈیکس سمیت دیگر شامل ہیں۔

جان گولڈوائن اور لارن مائیکلز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم آج 30ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی گئی ہے ۔
تازہ ترین