• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائے ونڈ جلسے کیلئے پی ٹی آئی کے قافلوں کی آمد جاری

Pti Convoys Continue To Enter Raiwind Procession
تحریک انصاف آج پھر میدان میں آئی ہے،رائے ونڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لیے قافلوں کی آمد بھی جاری ہے ۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنے گھر سے رائے ونڈکے جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہو گئے، جلسے میں خواتین کے لیے علیحدہ جگہ مختص کی گئی ہے۔

رائے ونڈ کے اڈہ اسٹاپ پر تحریک انصاف کا پنڈال تیار ہوگیا ، مختلف شہروں سے رائے ونڈ میں جلسے کے شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،جلسہ گاہ میں تیاریاں مکمل اور سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین