• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو بریفنگ

Ambassadors Of Constant Members Countries Of Security Council Briefed
اسلام آباد میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ میں امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا گیا۔

سفیروں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر بھی بریفنگ دی گئی۔
تازہ ترین